جنوبی ضلع اننت ناگ کے دیالگام علاقہ میں بدھ کی صبح ایک 31 سالہ شہری کی درخت سے گرکر موت ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے دیالگام میں بدھ کی صبح ایک 31 سالہ شہری ایک درخت کی شاخ تراشی کر رہا تھا۔اسی دوران وہ اپنا توازن کھو بیٹھا اوردرحت سے نیچے گر گیا جس کے سبب اس کی موت ہوگئی۔