اس سلسلے میں ہمارے نمائندے نے ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں امرناتھ یاتریوں کے لیے لگے کیمپ نُن ون بیس کا جائزہ لیا اور کئی یاتریوں سے بات چیت کی۔
امرناتھ یاترا: پہلگام کے نُن ون بیس کیمپ کا جائزہ
جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے پہلگام کے نُن ون بیس کیمپ سے لے کر چندن واڑی اور امرناتھ گپھا تک تمام لنگرز اور دیگر نجی و سرکاری محکموں کی جانب سے لگائے گئے اسٹالز اور کیمپز کو ہٹانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
nunwan-base-camp
پیش ہے ان سے کئی گئی بات چیت پر خصوصی رپورٹ