اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: ایس پی او ہلاک - مٹن چوک

اننت ناگ کے مٹن چوک علاقے میں پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں جموں و کشمیر پولیس میں بحیثیت ایس پی او تعینات نظیر احمد زخمی ہو گئے تھے۔

jammu

By

Published : Jun 4, 2019, 12:56 AM IST

تفصیلات کے مطابق نظیر احمد ڈیوٹی پر مامور تھے اور اس دوران پراسرار طور پر فائرنگ ہوئی اور نظیر احمد تین گولیاں لگنے سے شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

جموں و کشمیر: ایس پی او ہلاک

زخمی ایس پی او کو بعد میں جنگلات منڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں سے انھیں سرینگر منتقل کیا گیا مگر ڈاکٹرز نے ان کو مردہ قرار دے دیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details