اردو

urdu

ETV Bharat / city

Leopard Kills Sheep's In Ashmuqam: تیندوے کے حملے سے 16 بھیڑ ہلاک - تیندوے حملے میں بھیڑ ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نوگام عشمقام علاقے میں ایک تیندوے نے دوران شب حملے کرکے 16 بھیڑوں کو ہلاک جبکہ ایک درجن کے قریب کو زخمی کیاLeopard Kills Sheep's In Ashmuqam ہیں۔

16 Sheep Killed, 7 Others Injured in Leopard Attack in Ashmuqam Nowgam
تیندوے کے حملے سے 16 بھیڑ ہلاک

By

Published : Dec 20, 2021, 10:59 PM IST

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نوگام عشمقام علاقے میں Leopard Kills Sheep's In Ashmuqam دوران شب ایک خونخوار تیندوے نے ایک گاؤ خانے میں گھس کر تقربیاً 16 بھیڑوں کو ہلاک جبکہ ایک درجن بھیڑوں کو زخمی کر دیا ہیں۔

تیندوے کے حملے سے 16 بھیڑ ہلاک
بھیڑوں کے مالک غلام محی الدین میر نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کے قریب رات کے سوا تین بجے وقوع پذیر ہوا۔انہوں نے کہا کہ بھیڑوں کا شور سن کر انہوں نے گاؤ خانے کی طرف رخ کیا۔جس کے بعد گاؤخانے میں 16 بھیڑ ہلاک جبکہ درجنوں بھیڑ زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:تیندوے نے 30 بھیڑوں کو چیر پھاڑ ڈالا

اس سلسلے میں مقامہ لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف کے خلاف نعرے بازی کی ۔مقامی لوگوں نے کہا کہ علاقے میں جنگلی جانوروں کے نمودار ہونے سے وہ خوفزدہ ہیں لیکن محکمہ وائلڈ لائف اس کی طرح توجیح نہیں دیتا ہے۔

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ غلام محی الدین کو مالی مدد کی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details