آندھراپردیش کے سابق وزیراعلیٰ و اپوزیشن لیڈراین چندرابابونائیڈومنگل کو کورونا سے متاثر Chandrababu Naidu tests COVID-19 positive ہوگئے۔
انہوں نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وہ کورونا سے مثبت پائے گئے ہیں۔ ان میں اس وبا کی ہلکی علامات پائی گئیں جس کے بعد انہوں نے خود کوگھر میں الگ تھلگ کرلیا ہے اور تمام ضروری احتیاط کررہے ہیں۔