اردو

urdu

ETV Bharat / city

اے پی کے ضلع کرنول میں پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم - کرنول میں پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم

ضلع کے کاپاملا، کرنول تعلقہ پولیس اسٹیشن اور دیگر مواضعات میں پولیس کی بھاری تعداد نے کل شب گھر گھر پہنچ کر تلاشی مہم چلائی۔

Cops launch
Cops launch

By

Published : Dec 5, 2020, 12:22 PM IST

اے پی کے ضلع کرنول کے حساس مواضعات میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔

ضلع کے کاپاملا، کرنول تعلقہ پولیس اسٹیشن اور دیگر مواضعات میں پولیس کی بھاری تعداد نے کل شب گھر گھر پہنچ کر تلاشی مہم چلائی۔

اس مہم کے دوران ہسٹری شیٹرس، شراب فروخت کرنے والے اور گڑبڑی پیدا کرنے والے افراد کی کونسلنگ کی گئی اور ان کو اس بات کا انتباہ دیا گیا کہ غیر سماجی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ان کو ہدایت دی گئی کہ وہ مواضعات میں امن برقرار رکھیں۔

ڈی ایس پی اے راجندر اور پولیس کے دیگر عہدیداروں نے اس مہم میں حصہ لیا۔ پولیس کو اس مہم کے دوران کسی بھی قسم کا ہتھیار برآمد نہیں ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details