آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ ایک طرف گزشتہ شب نئے سال کی تقاریب منائی گئیں اور ہر کوئی خوش تھا تو دوسری طرف ریاست کے دارالحکومت امراوتی کے کسان خوش نہیں تھے کیونکہ انہوں نے نئے سال کا جشن نہیں منایا۔
امراوتی کے کسان ناخوش: چندرابابو
آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی و تلگو دیشم پارٹی کے قومی صدر چندر بابو نائیڈو نے امراوتی کو دارالحکومت کے طور پر برقرار رکھنے کے لیے جد و جہد کرنے کی بات کی۔
امراوتی کے کسان ناخوش: چندرابابو
انہوں نے کسانوں کے اس سلسلہ میں احتجاج کی تصاویر کو ٹوئیٹ کرتے ہوئے تمام پر زور دیا کہ وہ امراوتی کو دارالحکومت کے طورپر برقرار رکھنے کے لیے تمام جدوجہد کریں۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:52 PM IST