اردو

urdu

ETV Bharat / city

1600 کلومیٹر کے مشکل سفر پر نکلے معذور رام سنگھ - آندھرا پردیش کا راجمندری ضلع

اتر پردیش کے پریاگ راج ضلع کا رہائشی پیروں سے معذور رام سنگھ آندھرا پردیش کے راجمندری میں لاک ڈاؤن میں پھنس گئے تھے۔ رام سنگھ عطر فروخت کرکے اپنا گھر چلاتے ہیں۔ اس لاک ڈاؤن میں وہ اپنے ٹرائ سائیکل سے 1600 کلومیٹر کے مشکل سفر پر نکل چکے ہیں۔

A migrant travel from Andhrapradesh to Uttarpradesh by tricycle
1600 کلومیٹر کے مشکل سفر پر نکلے معذور رام سنگھ

By

Published : May 26, 2020, 4:25 PM IST

رام سنگھ کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے آندھرا پردیش کے راجمندری ضلع میں ملک گیر لاک ڈاؤن میں پھنس گئے۔ تمام پریشانیوں کا سامنا کرتے ہوئے رام سنگھ نے اپنے آبائی ریاست جانے کا فیصلہ کیا اور سفر پر نکل گئے۔

ویڈیو

رام سنگھ نے اپنے گھر تک پہنچنے کے لیے سائیکل سے سفر شروع کیا ہے۔ اب تک وہ وشاکھاپٹنم پہنچ چکے ہیں۔ رام سنگھ نے تین دن پہلے اپنا سفر شروع کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details