اردو

urdu

By

Published : Mar 15, 2020, 11:07 PM IST

ETV Bharat / city

خاتون پولیس اہلکار کی سڑک حادثے میں موت

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور سے تعلق رکھنے والی پولیس اہلکار ندھی چوہان کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔

woman police officer died in bijnor
خاتون پولیس اہلکار کی سڑک حادثے میں موت

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور سے تعلق رکھنے والی پولیس اہلکار ندھی چوہان کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ وہ، یوپی پولیس غازی آباد میں ملازمت کر رہی تھیں۔

خاتون پولیس اہلکار کی سڑک حادثے میں موت

ریاست اترپردیش کے بجنور کی رہنے والی ندھی چوہان پولیس کانسٹیبل کی حیثیت سے خدمات انجام دیتی تھیں۔ سڑک حادثے کے بعد زخمی حالت میں ندھی چوہان کو ہسپتال داخل کیا گیا۔

غازی آباد کے ایک ہسپتال میں علاج کے دوران خاتون پولیس اہلکار نے دم توڑ دیا-

ندھی چوہان نے یشودہ ہسپتال میں زندگی کی آخری سانس لی۔ آج جب ندھی چوہان کی لاش ان کے گھر پر لائی گئی تو بجنور پولیس نے انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ وداع کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details