ضلع علیگڑھ تیلی پاڑا علاقے میں راشد نامی شخص نے اپنے سسرال جاکر کر اپنے برادر نسبتی رضوان کو چاقو سے گلے پر حملہ کر شدید زخمی کر دیا جس کے بعد ضلع اسپتال میں رضوان کو مردہ قرار دیا گیا۔
The Brother-in-Law Cut Salhe's Throat: علیگڑھ میں برادرِ نسبتی کا گلا کاٹ کر بہنوئی فرار - URDU NEWS
ضلع علی گڑھ کے روراوار تھانہ علاقہ کے تیلی پاڑا گلی نمبر4 میں دیر رات گھریلو جھگڑے پر بہنوئی نے سالے کا چاقو سے گلا کاٹ The Brother-in-law Cut Salhe's Throat کر قتل کرکے فرار ہوگیا۔
![The Brother-in-Law Cut Salhe's Throat: علیگڑھ میں برادرِ نسبتی کا گلا کاٹ کر بہنوئی فرار علیگڑھ :برادرنسبتی کا گلا کاٹ کربہنوئی فرار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14462826-873-14462826-1644831655212.jpg)
علیگڑھ :برادرنسبتی کا گلا کاٹ کربہنوئی فرار
برادرنسبتی کا گلا کاٹ کربہنوئی فرار
اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ رضوان کے بہنوئی راشد پر قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔ لاش کا ابھی پوسٹ مارٹم نہیں ہوا ہے۔
پولیس نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ فی الحال علاقے میں امن ہے پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے، ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، ابھی پوسٹ مارٹم نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے لاش ابھی گھر والوں کو نہیں دی جا سکتی ہے جب کہ فرار ملزم کی تلاش کی جا رہی ہے۔