ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے مولانا آزاد لائبریری کینٹین سے باب سید تک احتجاجی پیدل مارچ نکالا اور باب سید پر پہنچ کر خاتون کی روح کی امن کے لیے موم بتی بھی روشن کی۔
اجتماعی آبروریزی کے خلاف احتجاج - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے خاتون ڈاکٹر
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے خاتون ڈاکٹر کی اجتماعی آروریزی اور قتل کے خلاف احتجاجی پیدل مارچ نکالا۔
اجتماعی آبروریزی کے خلاف احتجاج
احتجاجی مارچ کے دوران اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے "خاتون ہم شرمندہ ہیں تیرے قاتل زندہ ہے" جیسے نعرے بھی لگائے اور خاتون کے ملزموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا گیا۔