گوتم بدھ کا بڑا بدمعاش انل دجانہ جیل میں قید تھا اور اکثر تاریخ پر عدالت آتا تھا ۔ اسی درمیان اس کی سیکورٹی کے حوالے سے خاتون پولیس کانسٹبل مامور تھی۔
شاطر شوٹر اور خاتون پولیس کانسٹبل کا عشق کامیاب - Marriage lady police and Sharp shooter
عشق و محبت کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا۔یہ کیفیت کسی بھی وقت کسی پر بھی طاری ہو جاتی ہے، اسی طرح کا واقعہ اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں پیش آیا جب ایک شارپ شوٹر بدمعاش اور خاتون پولیس کانسٹبل کے درمیان عشق پروان چڑھا اور شادی پر منتج ہوا۔
![شاطر شوٹر اور خاتون پولیس کانسٹبل کا عشق کامیاب](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4078782-438-4078782-1565266610207.jpg)
شاطر شوٹر اور خاتون پولیس کانسٹبل کا عشق کامیاب
اسی درمیان دونوں کے درمیان بات چیت شروع ہوئی اور آہستہ آہستہ عشق میں تبدیل ہو گئی۔دونوں ملنے کے لیے بےتاب رہتے تھے۔
دونوں نے موبائل نمبر کے تبادلہ کیئے اور جب راہل کی جیل سے رہائی ہوئی تو دونوں نے معاشرے اور محکمہ کو نظر انداز کر کےمندر میں جا کر شادی کر لی۔