مسلم مجلس نے امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) میں اسلام فوبیا کے خلاف قرار داد کا خیرمقدم Muslim Majlis welcomes resolution against Islamophobia کیا ہے اور مجلس کے صدر پروفیسر بصیر احمد خان نے آر ایس ایس سربراہ کے چتر کوٹ میں دیے گئے بیان کی تنقید کی۔ آل انڈیا مجلس مسلم نے امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف چلائی جانے والی اسلامی فوبیا مہم کے بارے میں منظور کی گئی قرارداد کا خیرمقدم All India Majlis Muslim welcomed the decision of the US Congress کیا۔
Resolution Passed Against Islamophobia in US Congress: آل انڈیا مسلم مجلس نے اسلام فوبیا کے خلاف قرارداد کا خیرمقدم کیا
اسلام فوبیا کے خلاف امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) نے قرار داد پیش US Congress passes resolution against Islamophobia کی ہے۔ جس کا آل انڈیا مجلس مسلم All India Muslim Majlis welcomes resolution against Islamophobia نے خیر مقدم کیا ہے اور بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی اسلام فوبیا اور عیسائیت کے خلاف چلائی جارہی مہم کو روکنے کا اقدام کرے۔
Passed a resolution against Islamophobia in US Congress
مزید پڑھیں:
گرو گرام میں خالی کھلی جگہوں پر جمعہ کی نماز میں خلل ڈالنے اور ہنگامہ کرنے والوں کو روکنے کے بجائے وزیراعلی کھٹر ان کی حمایت کر رہے ہیں جبکہ آر ایس ایس کی شاکھائیں پارکوں میں لگتی ہیں اور کانوڈ کے دوران سڑکوں پر ہفتوں تک کانوریوں کا قبضہ رہتا ہے۔ یہ دوغلی پالیسی غلط ہے انہوں نے اعلان کیا کہ مسلم مجلس یوپی الیکشن میں یوگی حکومت کے لاقانونیت ختم کرنے کے لئے کام کرے گی تاکہ انصاف پسند حکومت قائم ہو۔