اردو

urdu

ETV Bharat / city

علی گڑھ میں کورونا کے 21 نئے معاملے درج - علی گڑھ کورونا وائرس کا قہر

علی گڑھ میں بھی دن بدن کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جا رہا ہے اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

علی گڑھ میں کورونا کے 21 نئے معاملے درج
علی گڑھ میں کورونا کے 21 نئے معاملے درج

By

Published : Jul 3, 2020, 2:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس کے مزید 21 رپورٹ مثبت آنے سے متاثرین کی تعداد 554 ہو گئی ہیں، جس میں 24 اموات ہو چکی ہیں۔

گزشتہ 3 روز میں 66 افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آنے سے متاثرین کی تعداد 554 ہوگئی ہیں۔ 21 مثبت رپورٹ میں سے 17 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔جو علی گڑھ کے مختلف رہائشی علاقوں سے ہے۔

علی گڑھ ڈی ایم چند بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور ضرورت پر ہی گھر سے باہر نکلے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details