علی گڑھ میں بھی دن بدن کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جا رہا ہے اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
تازہ رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا وائرس کے 25 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان 25 مثبت رپورٹز میں 18 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔ جو علی گڑھ کے مختلف رہائشی علاقوں سے ہیں۔