اردو

urdu

ETV Bharat / city

اجمیر سینٹرل جیل میں قیدیوں کی کلائی سونی - کورونا وبا کے پیش نظر

قیدیوں کی بہنیں اپنے بھائیوں کو راکھی باندھنے پہنچی تھیں لیکن کورونا وائرس کے باعث انہیں راکھی باندھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Central jail
Central jail

By

Published : Aug 3, 2020, 3:55 PM IST

کورونا وبا کے پیش نظر اس بار اجمیر سینٹرل جیل کے قیدیوں کی کلائی سونی دکھائی دی۔ اس بار کورونا وبا کے انفیکشن کو روکنے کے لئے پولیس انتظامیہ نے سینٹر جیل میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔

اجمیر سینٹرل جیل میں قیدیوں کی کلائی سونی
سینٹر جیل میں بند قیدیوں کی بہنیں وہاں پہونچی تو سہی لیکن انہیں اپنے بھائیوں کی کلائی پر راکھی باندھنے کا موقع نہیں ملا۔ قیدیوں کے رشتیداروں نے اس بات پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پہلے سے اس کے بارے میں جانکاری کیوں نہیں دی گئی تھی۔ تاہم جیل انتظامیہ نے قیدیوں کے رشتیدار یا انکی بہنوں سے راکھی لیکر ان کے بھائیوں کے پاس ضرور پہنچایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details