اردو

urdu

ETV Bharat / city

'تین طلاق بل سیاسی سازش ہے' - راجیہ سبھا

لوک سبھا سے منظوری کے بعد تین طلاق بل آج راجیہ سبھا میں بھی منظور ہو گیا اپوزیشن کی مخالفت کام نہیں آئی۔

'تین طلاق بل ایک سیاسی سازش ہے'

By

Published : Jul 31, 2019, 1:31 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر کے اجمیر شریف میں خواجہ اجمیری درگاہ میں خادم پیر نفیس میاں نے اس بل کی مخالفت کی ہے اور کہا کہ اس بل کے منظور ہونے سے کچھ نہیں ہوگا۔

'تین طلاق بل ایک سیاسی سازش ہے'

قرآن اور سنت کی روشنی میں ہی عمل ہوگا علمائے دین بہتر بتائیں گے کہ انہیں کیا کرنا ہے اور ان کی ہی رہبری میں ہی ساری باتوں پر عمل کیا جائے گا۔

'تین طلاق بل ایک سیاسی سازش ہے'

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بل پوری طرح سے سایست سے متاثر ہے اور اس بل کو اپنے فائدے کے لیے لایا گیا ہے اس بل سے مسلم خواتین کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details