اردو

urdu

ETV Bharat / city

Woman Filed a Rape Case: اجمیر میں شادی کے بہانے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی - Clock Tower Police Station Ajmer

راجستھان کے اجمیر میں خاتون نے ایک نوجوان پر شادی کے بہانے جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا ہے۔ Woman Filed a Rape Case۔ شہر کے کلاک ٹاور پولیس اسٹیشن Clock Tower Police Station Ajmer کے ایس نے بتایا کہ معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔

Rape Woman Under the Pretext of Marriage
Rape Woman Under the Pretext of Marriage

By

Published : Jan 8, 2022, 2:24 PM IST

اجمیر کے کلاک ٹاور پولیس اسٹیشن Clock Tower Police Station Ajmer میں ایک خاتون نے شادی کے بہانے عصمت دری کرنے کا مقدمہ درج کرایا ہے Rape Woman Under the Pretext of Marriage۔ معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے کلاک ٹاور پولیس اسٹیشن کے ایس آئی نے بتایا کہ متاثرہ شادی شدہ خاتون نے تھانے میں رپورٹ دی ہے کہ اس کے پڑوس میں رہنے والے پون نامی شخص نے شادی کے بہانے اس کے ساتھ غلط کام کیا ہیں۔

ویڈیو دیکھیے۔
پون کی اس جعلسازی میں اس کے گھر والوں نے بھی برابر کا کردار ادا کیا ہے۔ اب پون متاثرہ سے شادی کرنے سے انکار کر رہا ہے۔ اس پر خاتون نے پون اور اس کے اہل خانہ کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کرایا ہے۔مزید پڑھیں:

پولیس Ajmer Police نے متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details