اردو

urdu

ETV Bharat / city

راجستھان: دسویں بورڈ کے امتحانات کا نتیجہ آج شام چار بجے

راجستھان کے وزیر تعلیم گوبند سنگھ ٹوٹاسرا نے راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے دوسویں امتحان کے نتائج کے اعلان سے متعلق میڈیا کو اطلاع دی ہے۔ اب طلبہ اور ان کے رشتہ داروں کو نتیجہ کا بے صبری سے انتظار ہے۔

Rajasthan: Tenth board exam results this evening at 4 p.m.
راجستان: دسویں بورڈ کے امتحان کا نتیجہ آج شام چار بجے

By

Published : Jul 28, 2020, 10:40 AM IST

دسویں کے نتائج کے تعلق سے بورڈ انتظامیہ نے قواعد شروع کر دی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تقریباً گیارہ لاکھ 86 ہزار طلبہ نے دسویں کا امتحان دیا تھا۔ آج شام چار بجے ان کا نتیجہ آ رہا ہے۔ خیال رہے ہے کہ مارچ میں کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بورڈ کے دو امتحان سوشل سائنس اور ریاضی کی تاخیر کی وجہ سے رواں برس نتیجہ دیری سے آ رہا ہے۔

ویڈیو

بورڈ کے نتائج کا اعلان جے پور میں واقع شکشا سنکُل سے تعلیمی وزیر گوبند سنگھ ٹوٹاسرا کریں گے۔ بورڈ کے نتائج کو آن لائن بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے بذریعہ بورڈ ویب سائٹ پر انتظام کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details