سی اے اے کے خلاف جلسہ عام - سی اے اے کے خلاف ایک عام جلسہ
راجستھان کے اجمیر شہر میں جمعہ کی نماز کے بعد اندرکوٹ علاقے میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف ایک عام جلسہ منعقد ہوا جس میں مسلم خواتین نے بھی حصہ لیا۔

سی اے اے کے خلاف جلسہ عام
اجمیر شہر قاضی حافظ توصیف احمد صدیقی کی صدارت میں این آر سی, سی اے اے کے زیر اہتمام احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اجمیر کی معروف شخصیات، علماء کرام سمیت مسلم رہنماؤں نے شرکت کی اور مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کو عوام کے سامنے اجاگر کیا۔
سی اے اے کے خلاف جلسہ عام
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:51 PM IST