اردو

urdu

ETV Bharat / city

اجمیر درگاہ میں اب لوگ زیادہ دیر تک زیارت کر سکیں گے - عقیدت مند دربار میں اپنی حاضری دے کر دعا مانگ سکیں گے

ایسے میں عالمی مشہور حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں اب خاص اور عام زائرین کو سرکاری ہدایت نامہ کے مطابق صبح چھ سے رات آٹھ بجے تک زیارت کا موقع ملے گا۔

ajmer dargah
اجمیر درگاہ

By

Published : Jul 11, 2021, 10:32 PM IST

ریاست راجستھان میں اب کووڈ-19 ہدایت نامہ کے مطابق مذہبی مقامات 11 جولائی سے چھ بجے سے رات آٹھ بجے تک کھلے رہیں گے۔


کورونا وبا کی وجہ سے مذہبی مقامات پر سرکاری ہدایت نامہ کے مطابق صبح پانچ بجے سے شام چار بجے تک عقیدت مندوں کو زیارت کی اجازت دی گئی تھی۔ لیکن 'اب جن انوشاسن پکوڑا چار' کے مطابق کئی بندشوں سے پابندی ہٹا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور: حاجی نظام الدین کو سعودی تنظیم نے اعزاز سے نوازا


ایسے میں عالمی مشہور حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں اب خاص اور عام زائرین کو سرکاری ہدایت نامہ کے مطابق صبح چھ سے رات آٹھ بجے تک زیارت کا موقع ملے گا اور عقیدت مند دربار میں اپنی حاضری دے کر دعا مانگ سکیں گے۔ ریاستی حکومت کے اس فیصلے سے عقیدت مندوں میں خوشی کا ماحول ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details