اردو

urdu

ETV Bharat / city

Land mafia Arrests in Ajmer: اجمیر میں زمین مافیا گرفتار - اجمیر پولیس کی زمین مافیا کے خلاف کاروائی

اجمیر کے گنج تھانہ کی پولیس نے فرضی طریقے سے زمین کو لیز پر دینے والے دلیپ شرما Ganj Police Ajmer Arrested Allegedly Land کو گرفتار کیا ہے۔

Arrested for Allegedly Taking Land
Arrested for Allegedly Taking Land

By

Published : Jan 9, 2022, 5:47 PM IST

اجمیر گنج تھانہ علاقہ میں فرضی لیز جاری کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے Allegedly Taking Land in Ajmer۔ اس معاملے میں مزید معلومات دیتے ہوئے آر پی ایس پارتھ شرما نے بتایا کہ ستیہ نارائن چودھری نے گنج تھانے میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ دلیپ شرما نے اے ڈی اے سے لیز جاری کرانے کے نام پر ان سے 42 لاکھ 30 ہزار لے کر جعلی لیز جاری کی۔

اجمیر میں زمین مافیا گرفتار

گنج پولیس اسٹیشن Ganj Police Station Ajmer نے شکایت پر معاملے کی جانچ کی اور دلیپ شرما کے خلاف لگائے گئے الزامات کو درست پایا۔ دلیپ شرما کو گنج تھانے کے افسر دھرم ویر سنگھ نے پولیس ٹیم بنا کر گرفتار کر لیا ہے۔ فی الحال پولیس اس معاملے میں ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ اجمیر ضلع میں زمین مافیا کی تعداد میں اضافہ عام آدمی کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

یہی وجہ ہے کہ سرکاری افسران میں بھی کرپشن بڑھ رہا ہے، جس کے نتیجہ میں ملزم دلیپ شرما کی شکل میں سامنے آیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details