صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ' انہوں نے خواجہ کے دربار میں حاضر ہوکر ملک اور آرمی کی سلامتی سمیت عافیت کے ساتھ ملازمت کی اختتام کی دعائیں کی۔
نیوی چیف کی خواجہ کے دربار میں حاضری
بھارتی نیوی کے چیف سنیل لانمبا نے عقیدت و احترام کے ساتھ خواجہ کے دربار میں حاضری دی۔
نوی چیف کی خواہ کے دربار میں حاضری
خیال رہے کہ ایسے حالات میں جب مذہب اور ذات و پات کے نام پر سیاست کی جارہی ہو سنیل لانمبا کی درگاہ میں حاضری اور بین المذاہب پیغام اپنے آپ میں اہمیت کی حامل ہے۔
مزید درگاہ کے منتظمین نے سنیل لانمبا کی دستار بندی کی۔