ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر شریف سمیت ریاست بھر کے تمام ہیڈ کوارٹرز پر کانگریس پارٹی کی جانب سے زراعت ایکٹ سے متعلق آرڈیننس کی کاپیاں جلائی گئیں اور ڈی ایم دفتر کے باہر احتجاج کیاگیا۔
زراعت ایکٹ کے خلاف کانگریسی کارکنان کا مظاہرہ
اجمیرمیں کانگریس پارٹی کارکنان نے راجیہ سبھا و لوک سبھا سے منظور کردہ زراعت ایکٹ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع کلکٹر کو میمورنڈم پیش کیا۔
زراعت ایکٹ کے خلاف کانگریسی کارکنان کا مظاہرہ
مزید پڑھیں:
ارون شوری کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے حکم کو چیلنج
اجمیر شریف میں کورونا وبا کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ ہے، جس کے باعث ریلی اور احتجاج بھی ملتوی کردیا گیا۔ کانگریس پارٹی کارکنان نے مذکورہ قانون کے تعلق سے کہاکہ' ہم اس کالے قانون کی مخالفت کرتے ہیں۔