ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں بھارتی سینا کے میجر جنرل ترون کمار نے صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں حاضری دی جہاں انہوں نے اپنے خاندان کے ساتھ خواجہ صاحب کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کر اظہار محبت پیش کیا۔
درگاہ کی زیارت کے دوران جنرل ترون کمار کی اہلیہ بھی موجود رہیں۔
اس درمیان اجمیر پولیس نے ان کی حفاظت کے پیش نظر پختہ انتظامات کر رکھے تھے۔