اردو

urdu

ETV Bharat / city

اجمیر: شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت زوروں پر - اجمیر:شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت زوروں پر

اجمیرشریف میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے، 18 فروری کو مقامی لوگ شہر کے گاندھی بھون چوراہے پرشہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

اجمیر:شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت زوروں پر
اجمیر:شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت زوروں پر

By

Published : Feb 13, 2020, 1:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:14 AM IST

ریاست راجستھانکے اجمیر شہر میں این آر سی، این پی آر اور سی اے اے کے خلاف مظاہرین اب خیمہ قائم کرچکے ہیں۔

اطلاع کے مطابق 18 فروری تک مقامی لوگ شہر کے گاندھی بھون چوراہے پر شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

اجمیر:شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت زوروں پر

مزید پڑھیں: 'گیلانی کی صحت سے متعلق افواہوں پر توجہ نہ دینے کی اپیل'

اجمیر شریف میں یہ خیمہ این آر سی سی اے اے این پی آر کے خلاف ویر ودھی کمیٹی کی جانب سے قائم کیا گیا ہے جس میں سب مذاہب کے لوگ شامل ہیں اور مودی حکومت کی جانب سے لائے گئے شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت میں ایک ساتھ اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:14 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details