حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں کورونا گائیڈ لائن کے تحت ہزاروں عقیدت مندوں نے ماہانہ چھٹی شریف منایا۔
چھ ماہ بعد اجمیر پہنچے ہزاروں عقیدت مند
کورونا گائیڈ لائن کے تحت عقیدمند زیارت و فاتحہ میں شریک ہوئے۔
chhati sharif
درگاہ شریف میں چھٹی شریف کے موقع پر چشتیہ شجرہ اور خصوصی دعا پڑھی گئی۔ ملک کے حالات کے مدنظر کورونا وبا کے خاتمے کی دعا مانگی گئی۔ خدام خواجہ نے اس موقع پر فاتحہ کا اہتمام کیا اور شیرنی عقیدت مندوں میں تقسیم کی گئی۔
خواجہ کی چھٹی شریف میں کثیر تعداد میں پہنچے زائرین درگاہ کے باہر ہی سماجی فاصلے اور منہ پر ماکس لگا کر دعا میں شریک ہوئے۔ پولیس نے درگاہ علاقے میں مستعید ہے جس کے باعث زائرین درگاہ علاقے کے باہر نہیں جا سکے۔