اردو

urdu

ETV Bharat / city

اجمیر: سڑک حادثے میں آٹھ ہلاک متعدد زخمی - راجستھان سڑک حادثے میں 11 ہلاک

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں مانگلیاواس سے بیاور کو جوڑنے والی سڑک پر ایک بس اور ٹرک کے آپس میں ٹکرا جانے سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

راجستھان میں سثک حادثہ

By

Published : Sep 22, 2019, 6:56 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:53 PM IST

یہ واقعہ لوانا ہائی وے پر پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حادثے میں 20 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

راجستھان میں سثک حادثہ

حادثے میں پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ تین افراد نے ہسپتال میں دم توڈ دیا۔ فی الحال افسران کی جانب سے کوئی بھی بیان نہیں دیا گيا ہے۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 2:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details