اجمیر شریف میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب زیارت کے لیے آئے عقیدت مندوں میں سے ایک شخص انا ساگر جھیل کے کنارے غسل کرنے کے لیے بیٹھا تھا کہ اچانک اس کا پیر پھسل گیا اور وہ جھیل میں گرکر گیا۔
اس دوران پاس بیٹھے دوسرے شخص نے جھیل میں کود کر اسکی جان بچانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔