جبکہ گجرات کے کئی علاقوں میں اب بھی شدید بارش ہو رہی ہے۔ اگر احمدآباد کی بات کی جائے تو دوپہر کے بعد سے کئی مقامات پر ہکی پھلکی بارش ہوئی تو کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
وایو طوفان نے اپنا رخ بدلا - Vayu changes course
گجرات میں آنے والے وایو طوفان نے اپنا رخ بدل کر عمان کی جانب رخ موڑ لیا ہے، لیکن طوفان کا خطرہ اب تک ٹلا نہیں ہے۔
![وایو طوفان نے اپنا رخ بدلا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3552641-786-3552641-1560440074125.jpg)
وایو طوفان نے اپنا رخ بدلا
وایو طوفان نے اپنا رخ بدلا
اس تعلق سے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جینت سرکار نے کہا کہ وایو طوفان گجرات کے باہر نکل جائے گا لیکن گجرات میں اس کا اثر دیکھنے کو ملے گا۔ اس کے علاوہ شدید بارش کے امکانات ہیں، اور ساتھ ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی اندیشہ ہے، مزید دونوں تک آندھی بھی آنے کا خدشہ ہے۔
Last Updated : Jun 18, 2019, 11:04 AM IST