اردو

urdu

ETV Bharat / city

احمدآباد کا سرخیز روزہ اجتماعی افطار اور اعتکاف کے لیے بند؟ - آخری عشرے میں یہاں عتکاف

احمدآباد کا سرخیز روزہ ایک ایسا تاریخی ورثہ ہے جہاں ہمیشہ سے ہی بڑی تعداد میں نمازیوں کا ہجوم رہتا ہے۔

sarkhej roza se committee president appeals to people stay at home
فائل فوٹو

By

Published : Apr 24, 2020, 12:53 PM IST

رمضان المبارک کے موقعے پر دور دراز علاقے سے روزے دار یہاں افطار کرنے پہنچتے ہیں۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں یہاں عتکاف کا بھی اہتمام کیا جاتاہے۔ تاہم عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے انتظامیہ نے باہری لوگوں کے لیے امسال افطار اور اعتکاف کا اہتمام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویڈیو

اس ضمن میں سرخیز روزہ کمیٹی کے صدر ابرار علی سید نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے مسلمانوں سے رمضان المبارک کے موقعے پر گھروں میں رہ کر عبادت کرنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ' امسال سرخیز روزہ کی جامع مسجد روزے داروں اور معتکف کے لیے بند رہی گی، بلکہ چند لوگ ہی یہاں نماز، تراویح اور عتکاف کریں گے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details