اردو

urdu

ETV Bharat / city

ڈونلڈ ٹرمپ کی جھلک نہ دکھنے پر عوام ناراض - احمدآباد ائیرپورٹ سے سیدھا گاندھی آشرم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ احمدآباد میں موٹیرا اسٹیڈیم میں افتتاح اور خطاب کے بعد تقریبا 22 کلومیٹر لمبا روڈ شو کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے عوام سڑکوں کے کنارے کھڑی تھی لیکن انہیں مایوسی ہاتھ لگی۔

Public angry at Donald Trump's lack of vision
دونلڈ ٹرمپ کا دیدار نہ ہونے پر عوام ناراض

By

Published : Feb 24, 2020, 5:35 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:25 AM IST

یہ وفد احمدآباد ائیرپورٹ سے سیدھا گاندھی آشرم پہنچا لیکن روڈ شو کے دوران عوام کو ڈونلڈ ٹرمپ کا چہرہ دیکھنے کا موقع نہیں ملا اس لیے عوام میں بے چینی اور ناراضگی بھی دیکھنے کو ملی۔ احمدآباد سے روشن آراء کی یہ خاص رپورٹ۔۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا دیدار نہ ہونے پر عوام ناراض
Last Updated : Mar 2, 2020, 10:25 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details