اردو

urdu

ETV Bharat / city

گجرات: کشتی غرقاب، سات ماہی گیر لاپتہ - اوکھا کوسٹ گارڈ

ریاست گجرات میں کَچھ علاقے کے قریب ایک کشتی ڈوب گئی جس کے بعد اوکھا کوسٹ گارڈ نے آپریشن شروع کیا تھا۔

By

Published : Dec 10, 2019, 12:02 AM IST

تفصیلات کے مطابق اوکھا بندر سے معین انڈیا جی جے 11 ایم ایم 13782 نام کی کشتی 3 دسمبر کو روانہ ہوئی تھی۔

یہ کشتی کچھ علاقے کے جکھو کے قریب ڈوب گئی اور اس میں سوار سات ماہی گیر لاپتہ ہیں۔

اوکھا کوسٹ گارڈ کے ذریعے آپریشن شروع کیا گیا تھا لیکن گمشدہ ماہی گیروں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

گمشدہ ماہی گیروں کا تعلق سومناتھ ضلع کے کوڈی نگر اور انا سے ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details