چین پور تھانہ حلقہ کے نرسینہ پور موضع باشندہ ہری ناراٸن کی اہلیہ اور ان کی 12 سال کی بیٹی آسمانی بجلی کا شکار ہو گٸں۔ک
آسمانی بجلی کی زد میں ماں اور بیٹی - mother and daughter injured
ریاست اتر پردیش کے ضلع کیمور میں اسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جھلسے۔
اطلاعات کے مطابق صبح کے قریب دو بجے اچانک آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جھلس گٸں۔ اس حادثہ کے بعد اہل خانہ و مقامی لوگوں نے آناً فاناً میں علاج کے لۓ بھبھوا صدر ہسپتال پہونچایا۔ جنہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔
جانکاری کے مطابق کل دیر شام سے ہی موسم اچانک تبدیل ہو گیا۔ ہلکی بارش شروع ہو گئی۔ سرد ہواٶں نے لوگوں کو ہلکی ٹھنڈ کا دوبارہ احساس کرا دیا۔ بارش کے ساتھ آسمان بھی تیزی سےگرج رہا تھا۔ صبح کے قریب دو بجے اچانگ تیز آندھی اور بارش شروع ہو گئی ۔تبھی چین پور تھانہ حلقہ کے نرسینہ پور موضع میں اسمانی بجلی گرنے سے سو رہی ماں اور بیٹی جھلس گئیں۔