احمدآباد کے شرے ہسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
احمدآباد: شرے ہسپتال میں آتشزدگی - news of ahmedabad
نورنگپورا میں واقع کووڈ شرے ہسپتال میں اچانک ہوئی آتشزدگی سے 8 مریضوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
Ahmedabad
اطلاعات کے مطابق احمدآباد کے نورنگپورا میں واقع کووڈ شرے ہسپتال میں اچانک ہوئی آتشزدگی میں 8 مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔۔