پولیس نے بتایا کہ دھرنیدھر علاقے کے نوکار ہسپتال میں ایک خاتون مریض کے علاج کے بعد موت ہوجانے کی وجہ سے ڈاکٹر کلپیش نکم کا کچھ لوگوں نے اغوا کرلیاتھا۔ ڈاکٹر کے ذریعہ معاملہ درج کرانے کے بعد آج ڈاکٹر کلپیش کو چھوڑ کر اغوار کرنے والے فرار ہوگئے۔
احمدآباد میں ڈاکٹر کا اغوا - ایک خاتون مریض کے علاج کے بعد موت
گجرات میں احمدآباد شہر کے الیس برج علاقے میں ایک ڈاکٹر کے اغوا کا معاملہ جمعرات کو درج کیا گیا۔
احمدآباد میں ڈاکٹر کا اغوا
ڈاکٹر کو ہسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔ پولیس سی سی ٹی وی فٹیج کی بنیاد پر اغوار کرنے والوں کو پکڑنے کی کوشش کررہی ہے۔