اردو

urdu

ETV Bharat / city

امت شاہ ایک بار پھر گجرات دورے پر - مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ دو دن کے لیے ایک بار پھر گجرات کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔ اس دورے کے دوران 14-15جنوری کو امت شاہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اتراین کا تہوار منائیں گے۔

امت شاہ ایک بار پھر گجرات دورے پر
امت شاہ ایک بار پھر گجرات دورے پر

By

Published : Jan 13, 2020, 8:53 PM IST

14 جنوری کو امت شاہ احمدآباد کے گھاٹلوڈیا علاقے میں بی جے پی کے کارکنان کے ساتھ پتنگ اڑائیں گے۔

امت شاہ ایک بار پھر گجرات دورے پر
واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا یہ دورہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ تہوار منانے کے لیے ہے لیکن اس دورے سے گجرات بی جے پی پارٹی میں تبدیلی کرنے کی قیاس آرائیاں ایک بار پھر تیز ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق امت شاہ دورے کے پہلے روز اتراین کا تہوار منائیں گے اور دوسرے دن 15 جنوری کو وہ بی جے پی کے اعلی رہنماؤں کے ساتھ ریاست کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کرسکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details