گجرات کی سماجی تنظیم الپ سنکھیک ادھیکار منچ کے کنوینر شمشاد خان پٹھان کے مطابق چند روز قبل احمدآباد کی مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی کو ایک میمورنڈم دیا گیا تھا۔
'کانگریس نے سماجی تنظیموں کی تجویز پر توجہ دی' - انتخابی منشور
کانگریس کے انتخابی منشور پر احمدآباد کے سماجی کارکنان نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
congress
اس میمورنڈم میں اقلیتوں، پسماندہ طبقات، خواتین کے تحفظ سمیت کئی اہم مسائل پر غور کرنے کی گزارش کی گئی تھی۔