اردو

urdu

ETV Bharat / business

Stocks Market Open Lower: شیئربازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کی شروعات - Stocks Opening Lower

بی ایس ای مڈ کیپ 13.03 پوائنٹس گر کر 22,642.54 پوائنٹس پر اورا سمال کیپ 5.79 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 25,646.60 پوائنٹس پر کھلا۔ BSE MidCap Open Higher

stocks market open lower
شیئربازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کی شروعات

By

Published : Jul 11, 2022, 1:14 PM IST

ممبئی: شیئربازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن پیر کے روز گراوٹ کے ساتھ کاروبار کی شروعات ہوئی۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 233.24 پوائنٹس گر کر 54،248.60 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 84.45 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ16،273.65 پوائنٹس پر کھلا Stocks Market Open Lower۔ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں سبز نشان کے ساتھ مڈ کیپ میں کمی اور اسمال کیپ میں اضافہ دیکھا گیا۔

بی ایس ای مڈ کیپ 13.03 پوائنٹس گر کر 22,642.54 پوائنٹس پر اورا سمال کیپ 5.79 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 25,646.60 پوائنٹس پر کھلا۔ BSE MidCap Open Higher

ABOUT THE AUTHOR

...view details