اردو

urdu

ETV Bharat / business

Stock Market اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

بی ایس ای کا مڈ کیپ انڈیکس 268.91 پوائنٹس بڑھ کر 25009.84 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 254.44 پوائنٹس بڑھ کر 28774.99 پر کھلا۔ BSE Mid Cap Index

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

By

Published : Oct 14, 2022, 11:32 AM IST

ممبئی: اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 927.41 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 58162.74 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کانفٹی 308.15 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 17322.30 پر کھلا۔ اس دوران اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ Sensex of Bombay Stock Exchange

بی ایس ای کا مڈ کیپ انڈیکس 268.91 پوائنٹس بڑھ کر 25009.84 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 254.44 پوائنٹس بڑھ کر 28774.99 پر کھلا۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 390.58 پوائنٹس گر کر 57235.33 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 109.25 پوائنٹس ٹوٹ کر 17014.35 پر رہاتھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details