ممبئی: اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 293.16 پوائنٹس بڑھ کر 60408.29 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 18 ہزار کی سطح کو عبور کرکے 107.8 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 18044.45 پر کھلا۔ Stock Market Today
سبز نشان کے ساتھ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی اضافہ درج کیا گیا۔ بی ایس ای کامڈ کیپ انڈیکس 87.69 پوائنٹس کے اچھال کے ساتھ 26255.12 اور اسمال کیپ انڈیکس 142.63 پوائنٹس بڑھ کر 29966.31 پوائنٹس پرکھلا۔