نئی دہلی: حکومت نے آج واضح کیا کہ ملک میں ہندوستانی قومی پرچم کی فروخت پر جی ایس ٹی نہیں لگتی ہے اور اسے اس سے مستثنیٰ کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج ایک دفتری سرکلر کے ذریعے یہ وضاحت جاری کرتے ہوئے، وزارت خزانہ کے محکمہ محصولات نے کہا کہ فلیگ کوڈ 2002 کے تحت فروخت ہونے والا بھارتی قومی پرچم جی ایس ٹی سے مستثنیٰ ہے۔ Sale of Indian National Flag exempt from GST
مزید پڑھیں: