اردو

urdu

ETV Bharat / business

Rupee plunges to new all time low روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ، پہلی مرتبہ 83.01 روپے فی ڈالر تک پہنچا

امریکی ڈالر کے مقابلے بھارتی کرنسی روپے کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ درج کی گئی ہے، جو اب تک کی سب سے کم ترین سطح ہے۔ Rupee plunges to new all time low

Rupee plunges to new all time low; crosses 83 mark against US dollar
روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ، پہلی مرتبہ 83.01 روپے فی ڈالر تک پہنچا

By

Published : Oct 19, 2022, 5:36 PM IST

نئی دہلی: بدھ کے روز بھارتی کرنسی روپے کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ درج کی گئی ہے، جو اب تک کی کم ترین سطح ہے۔ ڈالر کے مقابلے روپے مزید کمزور ہوکر 83.01 پر آگیا۔ بدھ کے روز بھارتی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے 83.01 کی نئی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی سطح پر تمام بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر مضبوط ہوا، جس سے روپے بھی متاثر ہوا۔ بھارتی کرنسی پہلی بار امریکی ڈالر کے مقابلے میں 61 پیسے کم ہوکر 83.01 پر آگیا۔ Rupee plunges to new all time low, crosses 83 mark against US dollar

کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے گزشتہ ماہ برطانیہ میں افراط زر کی شرح 40 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ بینک آف انگلینڈ قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے جلد از جلد شرح سود میں اضافہ کر سکتا ہے۔

گزشتہ ہفتے روپے کی گراوٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے، وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے واشنگٹن میں کہا کہ وہ اسے روپے کی قدر میں کمی کے بجائے امریکی ڈالر کی مضبوطی کے طور پر دیکھتی ہیں۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details