اردو

urdu

ETV Bharat / business

آر بی آئی گورنر کی پریس بریفنگ - آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس

ریزرو بنک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس آج صبح دس بجے پریس بریفنگ دیں گے۔

RBI Governor Shaktikanta Das to hold a briefing today at 10 AM
آر بی آئی گورنر کی پریس بریفنگ

By

Published : May 22, 2020, 10:10 AM IST

آر بی آئی کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ’آج (22 مئی کو) صبح دس بجے آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس براہ راست خطاب کریں گے‘۔

اطلاعات کے مطابق آر بی آئی گورنر کی بریفنگ بیس لاکھ کروڑ روپئے پیکیج سے متعلق ہوگی۔

واضح رہے کہ 17 اپریل کو شکتی کانت داس نے ریپوریٹ میں .25 بیسس پوائنٹس کو کم کرتے ہوئے 3.75 کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details