اردو

urdu

ETV Bharat / business

Mahindra Auto Registers 65% Growth: مہندرا ایس یو وی کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ - SUVs with sales of 27380 vehicles in March

مہندرا آٹو نے مارچ 2022 میں 27380 گاڑیوں کی فروخت کے ساتہ ایس یو وی(SUVs) میں 65% اضافہ درج کیا۔ Mahindra Auto Registers 65% Growth

Mahindra Auto registers 65% growth in SUVs with sales of 27380 vehicles in March 2022
مہندرا ایس یو وی کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ

By

Published : Apr 2, 2022, 3:32 PM IST

مہیندرا اور مہیندرا لمیٹڈ، بھارت کی معروف آٹوموٹو کمپنیوں میں سے ایک نے اپنے مارچ 2022 کی مجموعی طور پر اپنی گاڑیوں کی فروخت کا اعلان کیا ہے۔ مہیندرا اور مہیندرا لمیٹڈ کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ویزے نکرا نے کہاکہ مارچ مہینے میں ہماری گاڑیوں کی مجموعی فروخت کی تعداد ٪35 ترقی کے ساتھ 54643 ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں ایس یو وی700 (SUVs) کی کامیابی پر خوشی ہے، کیونکہ یہ اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، جو 2022 میں سب سے زیادہ ایوارڈ یافتہ 'کار آف دی ایئر' بن گئی ہے۔ مجموعی طور پر، XUV700 نے سال 2022 کی بہترین بھارتی کار سمیت تمام زمروں میں 30 سے زیادہ ایوارڈز جیتے ہیں۔ Mahindra Auto Registers 65% Growth

مہندرا اینڈ مہندرا لمیٹڈ (ایم اینڈ ایم لمیٹڈ) نے اعلان کیا کہ مارچ 2022 کے مہینے میں اس کی مجموعی آٹو فروخت 54643 گاڑیاں رہیں۔'

مزیدپڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details