اردو

urdu

ETV Bharat / business

Rupee hits fresh low: ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی - Rupee hits fresh low

ڈالر کے مقابلے بھارتی کرنسی روپے 4 پیسے گر کر 78.37 روپے فی ڈالر کی سطح پر آگیا۔ India Rupee Slumps 4 Paise Against US Dollar

India rupee slumps 4 paise against US dollar
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی

By

Published : Jun 27, 2022, 9:45 PM IST

ممبئی: بین الاقوامی سطح پر ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی اہم کرنسیوں میں نرمی اور گھریلو سطح پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ چار پیسے گر کر 78.37 روپے فی ڈالر کی ریکارڈ کم ترین سطح پر آگیا۔ پچھلے سیشن میں روپیہ 78.33 روپے فی ڈالر پر تھا۔ India Rupee Slumps 4 Paise Against US Dollar

آج اسٹاک مارکیٹ کی ابتدائی تیزی کے زور پر روپے 9 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 78.24 روپے فی ڈالر پر کھلا اور یہی اس کی بلند ترین سطح بھی رہی۔ سیشن کے دوران، ڈالر کی مانگ کی وجہ سے یہ 78.37 روپے فی ڈالر کی نچلی سطح تک کمزور ہوا اور یہ اس کی آخری سطح بھی رہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details