اردو

urdu

ETV Bharat / business

Forex reserves rise USD: غیر زرمبادلہ کے ذخائر 4.23 ارب ڈالر بڑھ کر 597.5 ارب ڈالر ہوئے - غیر زرمبادلہ کے ذخائر

جمعہ کو ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 20 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ، غیر ملکی زر مبادلہ کے سب سے بڑے جز، غیر ملکی کرنسی اثاثہ 3.82 ارب ڈالر بڑھ کر 533.4 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ اسی طرح اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 253 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 40.82 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ Forex Reserves Rise by USD 4.23 Billion to USD 597

غیر زرمبادلہ
غیر زرمبادلہ

By

Published : May 28, 2022, 10:00 AM IST

ملک میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں پچھلے دس ہفتوں کی گراوٹ سے ابھر تے ہوئے 4.23 ارب ڈالر بڑھ کر 597.5 ارب ڈالر پر پہنچ گئے جب کہ اس سے پچھلے ہفتے یہ 2.7 ارب ڈالر کم ہو کر 593.3 ارب ڈالر پر رہے تھے۔Forex Reserves Rise by USD 4.23 Billion to USD 597

جمعہ کو ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 20 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ، غیر ملکی زر مبادلہ کے سب سے بڑے جز، غیر ملکی کرنسی اثاثہ 3.82 ارب ڈالر بڑھ کر 533.4 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ اسی طرح اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 253 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 40.82 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:Decrease in foreign exchange reserves: غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 878 ملین ڈالر کی کمی سے 632.73 ارب ڈالر رہا


اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) زیر جائزہ ہفتے میں 102 کروڑ ڈالر بڑھ کر 18.3 ارب ڈالر ہو گئے۔ اسی طرح انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس ریزرو فنڈ 5.1 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5 ارب ڈالر ہو گیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details