نئی دہلی: اگست میں بھارتی برآمدات میں معمولی اضافہ درج کیا گیا۔ یہ اضافہ 1.62 فیصد بڑھ کر 33.92 بلین ڈالر ہوگئیں۔ تاہم اس عرصے کے دوران تجارتی خسارے میں دوگنا سے زائد اضافہ ہوا اور یہ 27.98 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ وزارت تجارت نے بدھ کے روز اس سلسلے میں اعداد و شمار جاری کیے جہاں یہ معلومات دی گئی۔ اگست 2021 میں تجارتی خسارہ 11.71 بلین ڈالر تھا۔ رواں برس اگست میں درآمدات 37.28 فیصد اضافے سے 61.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
India's Trade Deficit More Than Doubles اگست میں تجارتی خسارے میں دوگنا سے زائد اضافہ - بھارت کی برآمدات میں معمولی اضافہ
اگست میں بھارت کی برآمدات میں 1.62 فیصد اضافہ ہوا، جب کہ تجارتی خسارہ دوگنا سے بھی زیادہ ہو گیا۔ Exports rise marginally in August
اگست میں تجارتی خسارے میں دوگنا سے زائد اضافہ
اپریل تا اگست 2022-23 کے دوران برآمدات میں 17.68 فیصد اضافہ ہوا اور 193.51 بلین ڈالر رہا۔ رواں مالی برس کے پہلے پانچ مہینوں میں درآمدات 45.74 فیصد بڑھ کر 318 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ رواں مالی برس میں اپریل تا اگست کے دوران تجارتی خسارہ 124.52 بلین ڈالر تک بڑھ گیا، جو کہ گذشتہ مالی برس کے اسی مدت میں 53.78 بلین ڈالر تھا۔ India's trade deficit more than doubles
مزید پڑھیں: