اردو

urdu

ETV Bharat / business

Crude oil بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل، سونا اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل، سونا، چاندی اور دیگر کئی اشیاء کی قیمتوں میں زبردست کمی درج کی گئی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 85.86 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔ Crude oil, gold and other commodities fall

By

Published : Nov 22, 2022, 11:20 AM IST

Crude oil, gold and other commodities fall
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل، سونا اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی: بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل، سونا، چاندی اور دیگر کئی اشیاء کی قیمتوں میں زبردست کمی درج کی گئی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 85.86 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور دیگر اوپیک تیل پیدا کرنے والے ممالک پیداوار میں اضافے پر بات کر رہے ہیں۔ Crude oil, gold and other commodities fall

سونے کی قیمت 1736 ڈالر فی ٹرائے اونس سے نیچے ٹریڈ کر رہی ہے۔ چاندی کی قیمت بھی 1.02 فیصد گر کر 30.758 ڈالر فی ٹرائے اونس ہوگئی۔ اسی طرح پلاٹینم بھی 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 981.45 ڈالر فی ٹرائے اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ تانبے کی قیمت بھی 1.78 فیصد کمی کے ساتھ 3.56 ڈالر فی ٹرائے اونس رہ گئی۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details