اردو

urdu

ETV Bharat / business

BPCL Crude Supply Agreement بی پی سی ایل نے برازیل کی تیل کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا - بھارت برازیل کے درمیان خام تیل تجارتی معاہدہ

بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان خام تیل کے تجارتی تعلقات کو مضبوط کرے گا اور بی پی سی ایل خام تیل کی درآمد کے امکانات کو تلاش کرے گا۔ BPCL Signs MOU with Brazilian Oil Company Petrobras

bpcl signs mou with brazilian oil company petrobras
بی پی سی ایل نے برازیل کی تیل کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا

By

Published : Sep 24, 2022, 5:29 PM IST

ممبئی: تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی معروف کمپنی بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (بی پی سی ایل) نے ملک کی توانائی کے تحفظ کے لیے خام تیل کی خریداری کو متنوع بنانے کے لیے برازیل کی سرکاری تیل کمپنی پیٹروبراس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

بی پی سی ایل نے آج جاری ایک بیان میں کہا کہ اس سلسلے میں معاہدے پر پیٹرولیم سکریٹری پنکج جین، برازیل میں بھارت کے سفیر اور دیگر عہدیداروں، بی پی سی ایل کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر ارون کمار سنگھ اور پیٹروبراس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سی پی ڈی اینڈریڈ کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ India signs crude supply agreement with Petrobras

بی پی سی ایل نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان خام تیل کے تجارتی تعلقات کو مضبوط کرے گا اور بی پی سی ایل خام تیل کی درآمد کے امکانات کو تلاش کرے گا۔ بی پی سی ایل کی معاون یونٹ بھارت پیٹرو ریسورس لمیٹڈ نے برازیل میں آئل بلاکس کی ترقی پر 1.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details